قبائلی اضلاعقومی

قبائلی مشران کا اصلاحاتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات سے انکار

جنوبی وزیرستان ( ٹی این این ) وانا کے مشران نے فاٹا میں اصلاحات کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی ارکان کے ساتھ ٹانک میں ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
مشران نے وانا میں ہونے والے ایک جرگے میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ کمیٹی کے ساتھ بندوبستی علاقے میں ملاقات نہیں کرینگے۔جرگے نے کمیٹی ارکان سے ملاقات کیلئے پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کو بھی مسترد کیا ہے۔ جرگے نے واضح کیا ہے کہ فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ ہے اس لئے مشورہ بھی سرعام کیاجائے اور اس میں تمام لوگوں کو شرکت کی اجازت دینی چاہئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button