قبائلی اضلاعقومی

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی ‘ آٹھ شدت پسند جاں بحق

پشاور(ٹی این این) شمالی وزیرستان میں پاک آرمی کے جنگی طیاروں کی کارروائی میں آٹھ شدت پسندوں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ شام کو شمالی وزیرستان میں پاک آرمی کے جیٹ طیاروں نے شوال اور دتہ خیل تحصیل کے مختلف علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میںآٹھ شدت پسند مارے گئے ہیں جبکہ متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button