خیبر پختونخوا

باچا خان یونیورسٹی کو کھولنے کا فیصلہ

پشاور( ٹی این این) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر نے پیر کے دن سے جامعہ کو کھلنے کا فیصلہ کیاہے۔ وائس چانسلر فضل رحیم مروت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ باچا خان کو دو روز بعد کھل دیا جائیگا اور تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جائیگی۔جبکہ علاوہ ضلع چارسدہ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button