خیبر پختونخوا

خواتین سکواش چیمپئین شپ کل سے پشاور میں جاری

خیبرپختونخوا خواتین سکواش چیمپئین شپ کل سے پشاور میں شروع ہوچکا ہے۔ پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے راؤنڈ کے میچوں میں کوم خان نے نمر عقیل کو، نائمہ خالد نے حنا کو، کائنات نے نورین نے شمس کو جبکہ نائمہ اعجاز نے  حرا عقیل کو ہراکر دوسرے راؤنڈ کے لئے کولیفائی کرلیا ہے۔ اس ایونٹ میں صوبے کے سولہ خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button