خیبر پختونخوا

عبدالولی خان یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں کیپیسیٹی بلڈنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد طالبعلموں میں خوداعتماد پیدا کرنا اور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا۔

بدھ کو ایجوکیشنری انسٹیٹیوٹ نامی ادارے کی جانب سے اہتمام کئے گئے اس سیمینار میں خطاب کے دوران مقررین کا کہنا تھا کہ جوانوں میں خوداعتماد سازی کا عمل پھیلانا چاہئے کیونکہ حوصلہ افزائی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ اس سیمینار میں طلبا کے بیچ تقریری مقابلے بھی ہوئے۔ ٹی این این سے بات کرتے ہوئے طلبا نے اس سیمینار کو ایک اچھا موقع گردانا ہے اور کہا ہے کہ ایسے سیمینار ان کی خودی کو تقویت دیتی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button