خیبر پختونخوا

پشاور، ڈی آئی خان میں چھ لاشیں برآمد، شناخت ہوگئی ہے

پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چھ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پشاور پولیس کے مطابق منگل کی صبح سفید سنگ سے چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں  جنکی شناخت بالترتیب شیرامین، بختیار، عراق اور محمدرفیق کے نام سے کی گئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں کا تعلق خیبرایجنسی سے ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو بھی آج صبح علاقہ یارک سے دو کی لاشیں ملی ہیں جن کو شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button