خیبر پختونخوا

پشاور پولیس کا عسکریت پسند کی گرفتار ی کا دعوٰی

پشاور پولیس کی کاروائی میں کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا شخص گرفتار کیا گیا ہے ۔ سپیشل پولیس یونٹ پشاور ریجن کے مطابق  کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والےخلیل خان کو آج پھاڑی پورا میں کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا ہے جو کہ سال دو ہزار نو میں مومن آباد میں پولیس پر ہونے والے خودکش حملے میں مطلوب تھا۔ اس خود کش دھماکے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوئے تھے۔ خلیل کی گرفتاری پر صوبائی حکومت کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا انعام بھی مقرر کیا گیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button