خیبر پختونخوا

چترال: زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے مویشیوں کے لئے استبل خانوں کی تعمیر

چترال میں زلزلے سے متاثرہ علاقے چرون میں غیر سرکاری ادارے کی جانب سے مویشیوں کے لئے عارضی استبل خانے تعمیر کئے گئے ہیں۔

ٹی این این سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ زلزلے میں ان کے گھروں کے ساتھ ساتھ مویشوں کے استبل خانے بھی تباہ ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ان کے مویشی شدید موسم کے باوجود بھی کھلے آسمان تلے باندے جاتے تھے جس سے ان مویشیوں کی اموات واقع ہونے کا خدشہ تھا۔ علاقے کے مکینوں نے کریٹیو اپروچ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button