خیبر پختونخوا

ڈگریوں کے بعد متاثرین بھی جعلی،30 افراد کے خلاف مقدمات درج

اپر دیر میں زلزلے کے تیس جعلی متاثرین کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں جن پر الزام ہے کہ یہ جعلی متاثرین ہے اور دھوکے پر متاثرین کے چیک بھی وصول کئے ہیں۔

اپر دیر کے اسسٹنٹ کمشنر آصف علی کے مطابق دیگر جعلی متاثرین کی شناخت کے لئے تفتیش جاری ہے جبکہ ان تیس افراد کو جیل بھیجا جارہا ہے۔ آصف علی کے مطابق ان میں سے ایک شخص نے اقبال جرم کرکے ان کو دو لاکھ روپے کا چیک بھی واپس کردیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button