خیبر پختونخوا

ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی ف کا کارکن جاں بحق 

پولیس کے مطابق حاجی عبدالحمید محسود گزشتہ شب گاڑی میں اپنے گھر جا رہے تھے جب نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو  گئے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جمیعت علمء اسلام ف کے ایک کارکن کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق حاجی عبدالحمید محسود گزشتہ شب گاڑی میں اپنے گھر جا رہے تھے جب نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو  گئے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ تھا اور اس کی کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی بارے کسی قسم کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button