خیبر پختونخواکھیل

ڈیرہ تعلیمی بورڈ نے تائی کوانڈو مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی

ڈیرہ بورڈ نے نوے پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ان مقابلوں میں ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ نے گولڈ میڈل، دو سلور اور دو براوٗن میڈلز جیت کر واضح برتری حاصل کی ہے۔

بشر یٰ محسود، سیٹیزن جرنلسٹ

ڈیرہ اسماعیل خان تعلیمی بورڈ نے ملک کی سطح پر منعقد ہونے والے انٹر بورڈز تائی کوانڈو مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

ڈیرہ بورڈ نے نوے پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ان مقابلوں میں ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ نے گولڈ میڈل، دو سلور اور دو براوٗن میڈلز جیت کر واضح برتری حاصل کی ہے۔

گجر نوالہ اور کوہاٹ تعلیم بورڈز نے مشترکہ طور پر 50, 50 پوائنٹس کیساتھ دوسری نمبر حاصل کی ہے جبکہ لاہور تعلیمی بورڈ نے 35 پوائنٹس کیساتھ  تیسری حاصل کی۔

واضح رہے کہ ڈی ائی خان تعلیمی بورڈ نے پہلی مرتبہ تائی کوانڈو مقابلو میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button