خیبر پختونخوا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، پشاور، مردان اور کوہاٹ ڈویژن کے علاوہ تمام قبائلی اضلاع میں بھی مزید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، پشاور، مردان اور کوہاٹ ڈویژن کے علاوہ تمام قبائلی اضلاع میں بھی مزید بارشوں کا امکان ہے۔

پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی خیبرپختونخوا کے تقریباَ تمام علاقوں میں بارش ہوئی تھی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button