خیبر پختونخوا

دیر پائیں، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک طالبعلم جاں بحق

ضلعی پولیس کے مطابق حادثہ دیر پائیں کے دوردراز علاقے رانئی میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں افشان خان نامی طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔

دیر پائیں میں پیش آنے والے ایک حادثے کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔

ضلعی پولیس کے مطابق حادثہ دیر پائیں کے دوردراز علاقے رانئی میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں افشان خان نامی طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نعش ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی اور وہاں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button