خیبر پختونخوا

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوتھ فیسٹیول کا آغاز

پشاور(ٹی این این) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوتھ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس کا افتتاح جمعہ کے رو زسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے کیا ۔ طہماش خان فٹ بال گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں کتب میلہ‘ فوڈ سٹال اور بلڈ کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔
میلے میں حسن قرأت کے مقابلے بھی منعقد ہونگے۔میلے کے پہلے روز نوجوان سمیت لوگو ں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
میلے میں آنے والے افراد نے بتایاکہ پشاور میں ایسے مثبت سرگرمیوں سے لوگوں کو تفریح ملے گی اور مناسب نرخ پر کتابیں بھی میسر ہونگی۔ایسے میلوں انعقاد زیادہ سے زیادہ کرانا چاہئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button