خیبر پختونخوا

تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کونسلر  کرپشن کے الزام میں گرفتار، نیب ذرائع

پشاور(ٹی این این) نیب خیبر پختونخواه نے مانسهره میں کاروائ کرتے هوۓ تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کونسلر سید واجد علی شاه کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا. نیب ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسلر واجد علی شاه نے وزیر اعظم ترقیاتی سکیم جو این اے 21 مانسهره کے لۓ مختص کیا گیا تها , اس میں خرد برد کے الزام مین گرفتار کیۓ گۓ هے. نیب کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسلر نے اپنے دیگر ساتهیوں کے ساتھ مل کر 57 ملین روپے کا خرد برد کیا هے. نیب کے مطابق وزیر اعظم ترقیاتی فنڈ سکیم کے تحت 100 ملین روپے کا فنڈ این اے 21 مانسهره کے لۓ مختص کیا تها. نیب نے ملزم کو آج مانسهره سے گرفتار کرلیا هے. اور کل عدالت میں پیش کیا جاۓ گا

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button