سوات،23جنوری کو ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل

سوات،23جنوری کو ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لئے تمام تیاریاں مکمل ،مجموعی طور پر 347نشستوں کے لئے 107اُمیدوار مدمقابل ،ضلع کے چھ یونین کونسل میں تمام نشستوں پر جبکہ ایک یونین کونسل میں مزدورکسان کے نشست پر انتخابا ت ہونگے
،جنرل کونسلرز کے 48نشستوں کے لئے مجموعی طور پر 54اُمیدوار ،خواتین کے 138نشستوں کے لئے مجموعی طورپر14اُمیداور ،مزدور کسان کے 6نشستوں کے لئے مجموعی طور پر 19اُمیدوار ،یوتھ کونسلرز کے 6نشستوں کے لئے مجموعی طورپر18اُمیداور جبکہ اقلیت کے 197نشستوں کے لئے صرف2اُمیدوار میدان میں ہیں ،انتخابا ت کے لئے 24پولنگ اسٹیشن جن میں 11مر د،9خواتین اور 4کمبائنڈ پولنگ اسٹیشن قائم ،223پولنگ عملہ تعینات ، 347نشستوں کے لئے طورپر107اُمیدوار میدان میں جن میں سات یونین کونسلوں نویکلے ،نویکلے بنڑ ،مالم جبہ ،قمبر ،کوکارئی ،گمبت میرہ ،مرنگ محلہ کے 48جنرل کونسلرز کے نشستوں کے لئے 54،خواتین کے 138نشستوں کے لئے مجموعی طورپر14،مزدور کسان کے 6نشستوں کے لئے مجموعی طور پر 19،یوتھ کونسلرز کے 6نشستوں کے لئے مجموعی طورپر 18اور اقلیت کے 197نشستوں کے لئے صر ف 2اُمیدوار مدمقابل ہیں ضمنی انتخابات کے لئے مجموعی طورپر24پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جس میں 11مرد ،9خواتین اور 4کمبائند پولنگ اسٹیشن شامل ہیں جبکہ اس کے لئے مجموعی طور پر 223افراد پر مشتمل عملہ بھی تعینات کیا گیا ہے ضمنی انتخابات میں مجموعی طورپر 34071ووٹرز اپنے رائے دہی کا استعمال کرینگے جن میں 19161مرد اور 14910خواتین ووٹر شامل ہیں