خیبر پختونخوا

پشاور یونیورسٹی میں اردو مشاعرہ

پشاور یونیورسٹی کے تنظیم اساتذہ پیوٹا کے توسط سے اردو زبان میں مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز آغا خان اڈیٹوریم میں ہونے والے اس مشاعرے میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رسول جان مہمان خصوصی تھے۔ جس میں بڑی تعداد میں اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔مشاعرے میں صوبے کے مختلف حصوں سے بلائے گئے شعراء نے اپنا کلام پیش کیا جس سے سامعین لطف اندوز ہوئیں۔ مشاعرے میں شریک طلباء نے ٹی این این کو بتایا” طالبعلموں کے لئے یہ بہت فائدہ مند ہے  کہ ہم اپنے اسلاف اور انکی شاعری سے باخبر رہیں۔ اس سے پھلے بھی پشتو مشاعرہ ہوا تھا جس سے ہم کافی محظوظ ہوئے تھیں اور آج بھی اس مشاعرے سے کافی مزہ لیا ہے”۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button