خیبر پختونخوا

کوہاٹ میں یوتھ کونسلر قتل

کوہاٹ (ٹی این این)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی یوتھ کونسلر کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق 21سالہ اسد رحمن گزشتہ شام کو نصرت خیل کے علاقے میں اپنے دوست کے ساتھ موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے ان پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اسد رحمن موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button