خیبر پختونخوا

پشاور: ایف آئی اے، پولیس مشترکہ کاروائی، چالیس افراد گرفتار

پشاور میں ایف آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کاروائی کے دوران ہنڈئ یعنی غیر قانونی طور پر کرنسی ایکسچینچ روزگار سے منسلک چالیس دوکانداروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق یہ کاروائی پشار چوک یادگار میں کرنسی ایکسچینج کے بڑے مارکیٹ میں عمل میں لائی گئی ہے۔

حکام کے مطابق گرفتار دوکانداروں سے کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے اور ان کی دوکانیں سیل کردی گئی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button