خیبر پختونخوا

مانسہرہ: مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے5 افراد لقمہ اجل بن گئے

مانسہرہ میں مسافروں کو لے جانی والی جیپ کھائی میں گرنے سے دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوئے ہیں۔۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بدقسمت جیپ مانسہرہ سے مکیل سواریاں جانے والی سواریوں کو بٹا کر نکلی کہ جبوڑی میں تیزرفتاری کی وجہ سے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں دوخواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چھ مزید زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو مانسہرہ کے کنگ عبداللہ ہسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ان کی حالت تسلی بخش اور خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button