خیبر پختونخوا

پشاور ڈیوو بس ٹرمینل سیل

پشاور(ٹی این این ) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس جمع نہ کرنے پر پشاور میں ڈیو بس ٹرمینل کو سیل کردیا ہے ۔ محکمہ کے مطابق بس سروس کے ذمہ ایک کروڑ 72لاکھ روپے واجب الادا ہیں ۔
حکام نے واضح کیا ہے کہ اگر ٹیکس جلد جمع نہ کرایا گی تو محکمہ اپنی رقم وصول کرنے کیلئے ٹرمینل نیلام کرینگے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button