خیبر پختونخوا

سولہ ہزار والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پھلانے سے انکار: رپورٹ

 

پچھلے ہفتے خیبر پختونخوا میں ہونے والے تین روزہ پولیو مہم میں سولہ ہزار والدین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پھلانے سے انکار کیا ہے۔ پولیو کا سدباب کرنے والے صوبائی محکمے کے جاری شدہ رپورٹ کے مطابق تریپن ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھلائے گئے ہیں جو کہ مقررہ ہدف کا اٹھانوے فیصد ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے پولیو مہم میں منتخب ناظمین اور کونسلرز سے بھی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بارے صوبائی حکومت کو سفارشات بھی بھیجی گئی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button