خیبر پختونخوا

پی ڈی اے کی جانب سے بند گئے سکولوں کے طلبا روڈ پر آگئے

پشاور حیات آباد کے رہائشی علاقوں میں پشاور ڈویلیپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نجی سکولوں کی بندش کے خلاف طلبا نے باغ ناران چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اس مظاہرے میں طلبا کے ساتھ اساتذہ بھی شامل تھے۔

ٹی این این سے بات کرتے ہوئے الائیڈ سکول پرنسپل کا کہنا تھا کہ پی ڈی اے کے اس اقدام سے پچیس ہزار طلبا پڑھائی سے محروم ہوجائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام دنیا میں رہائشی علاقوں میں سکول ہوتے ہیں اور اس طرح کے ایکشنز کا سد باب ہونا چاہئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button