خیبر پختونخوا

کرک میں گیس پائپ لائن کے دھماکے میں خاتون جاں بحق

کرک کے علاقے طور ڈھنڈ میں گیس پائپ لائن کے دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اوراس کے تین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح امین اللہ نامی شخص کے گھر میں پیش آیا ہے، دھماکے سے گھر مین پڑے سامان کو بھی نقصان پہنچا ہے۔واقعے میں زخمی ہونے والے بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال پہنچایا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button