خیبر پختونخوا

صوبائی رکن اسمبلی ارباب اکبر حیات حرکت قلب بند ہونے سےجاں بحق

رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواارباب اکبرحیات حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

سیاسی جماعت مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ ارباب اکبرحیات خاندانی زرائع کے مطابق گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال لے جائے گئے جہاں وہ جان کی بازی ہار گئے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ آج سہ پہر ساڑھے پانچ بجے ان کے آبائی علاقے پشاور میں  ادا کی جائے گی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button