خیبر پختونخوا

پشاور میں 360 وھیل چئیرز تقسیم

فلاحی ادارے الخدمت فاؤنڈیشن نے پشاور میں تین سو ساٹھ معذور افراد میں وھیل چئیرز تقسیم کئے ہیں۔ گزشتہ روز اس حوالے سے پشاور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ادارے کے ضلعی رہنما نورالحق نے ان معذور افراد میں وھیل چئیرز تقسیم کئے۔ وہیل چئیر حاصل کرنے والے ہارون نامی شخص نے ٹی این این کو بتایا کہ پیروں سے معذور ہونے کی وجہ سے ان کو چلنے پھرنے میں کافی مشکلات کا سامنا تھا جو کہ وہیل چئیر کے ملنے پر کافی حد تک کم ہوجائینگے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button