خیبر پختونخوا

ملاکنڈ میں ڈاکؤں نے نجی بینک لوٹ لیا

ملاکنڈ میں ڈاکؤں نے نجی بینک سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کو تقریبا” دن دو بجے پانچ نقاب پوش مسلح افراد حبیب بینک میں داخل ہوئے اور عملے کویرغمال بنانے کے دوران مزاحمت پر دو سیکورٹی گارڈز کو مار کر شدید زخمی کردیا۔ بینک عملے کا کہنا ہے کہ ڈاکؤں اپنے ساتھ ایک کروڑ نقدی لے کر فرار ہوئے ہیں ۔ پولیس نے بینک عملے کے الگ الگ بیانات قلمبند کرکے تحقیقات شروع کردئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button