خیبر پختونخوا

پختونخوا میں نہم و دہم کے امتحانات آج سے شروع

 

خیبر پختونخوا کے آٹھوں تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام جماعت نہم و دہم کے امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ امتحانی ہالوں کے لئے سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ کہیں کہیں دفعہ 144 بھی نافذ کیا گیا ہے۔

کوہاٹ بورڈ کے چئیرمین ڈاکٹر عقیل زمان کا کہنا ہے کہ نقل کے سدباب کے لئے سٹاف کو ہدایات جاری کئے گئے ہیں اور رزانہ کی بنیاد پر مختلف مانیٹرنگ ٹیمیں امتحانی ہالوں کے دورے بھی کررہے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل نقل کے سدباب کے لئے حکومت نے پورے صوبے میں پاکٹ اور گائیڈز کی خرید وفروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button