خیبر پختونخوا

نوشہرہ میں گیس دھماکے نے باپ بیٹے کی جان لے لی

نوشہرہ میں ایک گھر کے اندر گیس جمع ہونے سے ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جان سے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق رسالپور میں شہریار نامی شخص کے گھر میں لیکیج کی وجہ سے گیس جمع ہوگیا تھا صبح آگ لگانے پر گیس سے زور دار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے باپ اور بیٹے دونوں کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ شہریار کے تین بچے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچائے گئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button