خیبر پختونخوا

سی ٹی ڈی مردان کی کاروائی، شدت پسند اسلحہ و بارود سمیت گرفتار

مردان میں دہشت گردی کا سد باب کرنے والے ادارے سی ٹی ڈی نے کاروائی کے دوران شدت پسند کی گرفتاری اور اس کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ساجداللہ نامی شخص دہشت گردی سمیت بھتہ خوری کے واردات میں ملوث تھے۔ ملزم کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button