خیبر پختونخوا

نقل کا راستہ روکنے کے لئے پختونخوا حکومت دفعہ 144 کا استعمال کرے گی

خیبرپختونخوا حکومت نے سکولوں میں ہونے والے بورڈ امتحانات میں نقل کا سد باب کرنے خاطر پاکٹ اور گائیڈز بیچنے پا پابندی لگائی ہے۔ اس بارے جمعہ کو سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام امتحانی ہالوں میں کیمرے نصب کئے جائینگے جبکہ سکول و کالجوں کے قریب فوٹو سٹیٹ مشین بھی بند کئے جائینگے۔ اعلامیے کے مطابق تمام صوبے کے امتحانی مراکز کے گرد دفعہ ایک چوالیس نافذ کیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button