خیبر پختونخوا

چارسدہ : پولیس کی فائرنگ سے اے اے سی سمیت تین افراد زخمی

چارسدہ میں پولیس کی فائرنگ سے بنوں کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کی صبح خان مئی چیک پوسٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو پولیس نے روکنے کا اشارہ کیا اور گاڑی روکے بغیر گزرگئی جس پر پولیس نے فائرنگ کھول دی اور ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ واقعے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دولت خان اس کا ڈرائیور اور گن مین زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button