خیبر پختونخوا

شبقدر بم دھماکے میں زخمی ہونےوالی خاتون دم توڑ گئی

شبقدر بم دھماکے میں زخمی ہونے والی خاتون دم توڑ گئی جس کے بعد سانحہ میں شہداءکی تعداد 19ہوگئی۔ شبقدر دھماکے میں زخمی ہونےوالی خاتون فراستہ زوجہ گل ولی ساکن مٹہ مغل خیل تین دن سے موت و حیات کی جنگ لڑ رہی تھی جو جمعرات کے روز زندگی کی بازی ہار گئی ۔مرحومہ کو ان کے آبائی گاﺅں مٹہ مغل خیل شبقدر میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button