خیبر پختونخوا

تین میڈیکل لیبارٹریاں سیل

ڈبگری میں نا اہل عملہ کی موجودگی پر تین میڈیکل لیبارٹریاں سیل کرکے مالکان گرفتارکر لئے ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشیر احمد نے ڈبگری میں متعدد لیبارٹریوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران 3 لیبارٹریوںمیں موجود عملہ کسی قسم کی تعلیم اور قابل اسناد پیش نہ کر سکے نہ ہی ان کے پاس لیبارٹری ٹیکنیشن کا کوئی علم تھاجس پر انہوں نے 3 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے لیبارٹریوں کو سیل کر دیا۔ جبکہ ایک دوسری کارروائی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشیر احمد نے چارسدہ روڈ پر کارروائی کر تے ہوئے 12 گران فروش گرفتار کر لیے جن میں نانبائی، دودھ فروش اور جنرل سٹورز مالکان شامل ہیں ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button