خیبر پختونخوا

ٓڈینز ٹریڈ سنٹر میں ناقص اشیاءکی فروخت پر مختلف سٹورز سیل

ضلعی انتظامیہ نے ڈینز ٹریڈ سنٹر میں ناقص اشیاءکی فروخت پر مختلف سٹورز اور فاسٹ فودز فروخت کرنے پر کئی مالکان گرفتارکر لئے۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سےد شاہ زیب نے پشاور کے ڈینز ٹریڈ سنٹر میں مختلف سٹورز اور فاسٹ فودز کا معائنہ کیا۔ اس دوران مختلف سٹورز میں زائدالمعیاد اشیاءکی موجودگی پر انہوں نے شدید برہمی کا اظہا ر کرکے کئی مالکان کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے متعدد فاسٹ فودز کا بھی معائنہ کیا لیکن اکثر کی صفائی کی حالت انتہائی خراب تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button