خیبر پختونخوا

معروف پشتو گلوکار خان تحصیل انتقال کر گئے

پشتو زبان کے معروف گلوکار خان تحصیل انتقال کر گئے۔ گردوں کی بیماری میں مبتلا خان تحصیل پیر کو اس دنیا سے رحلت کرگئے ہیں جن کو نوشہرہ میں سپردخاک کیا گیا۔ مرحوم نے صدارتی ایوارڈ کے علاوہ دیگر اہم ایوارڈز حاصل کئے تھے۔ خان تحصیل لوک موسیقی میں بلند مقام رکھتے تھے ۔

فن موسیقی سے وابستہ پینتیس سال میں مرحوم نے ریڈیو اور ٹی وی  پر ہزاروں گانے گائے ہیں۔ خان تحصیل لکی مروت کے ظفر ماما گاؤں کے رہنے والے تھے جو کہ خانہ بدوشی کی زندگی بسر کر رہے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button