خیبر پختونخوا

بٹگرام: جرگے نے 74سالہ دشمنی نمٹا دی

بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں جرگے نے 74 سالہ دشمنی کو دوستی میں بدل دیا۔ کوزے بانڈہ کے نادر خان اور شگو کے پایاب خان کے درمیان اراضی تنازعہ پر سالوں سے دشمنی پل رہ تھی جس میں چھ قتل بھی واقع ہوئے تھے لیکن اتوار دونوں فریقین کے درمیان مقامی جرگے کی وساطت سے صلح ہوگئی ہے اور دوں گلے ملے ہیں۔ دونوں فریقین نے ہر طرح کی دشمنی ختم کرنے کا اعلان کیا اور جرگے کا شکریہ ادا کیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

116 Comments

  1. Based on the degree of therapeutic effectiveness, toxicity in vitro, and the response to inflammatory markers, the activity of a drug combination ranging from the highest to lowest is the following LOPIRITO AZI LOPIRITO AZI HCQ AZI HCQ FAVI LOPIRITO CLA HCQ DOXY. doxycycline

Back to top button