خیبر پختونخوا

ڈی آئی خان ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت نو جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے نے خاتون سمیت نو افراد کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق اتوار دوپہر کو چونڈہ چیک پوسٹ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جہاں پشاور سے ڈی آئی خان جانے والی بدقسمت مسافر فلائینگ کوچ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکراکر حادثے کا شکار ہوئی ۔ حاثے میں خاتون اور بچے سمیت نو افراد جاں بحق ہوئے۔ زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈی آئی خان پہنچایا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button