خیبر پختونخوا

بارش کے بعد موسم میں خنکی بڑھ گئی

پشاورسمیت خیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں بارش ے بعد موسم میں خنکی بڑھ گئی ہے محکمہ موسمیات نے مزید بارش کاامکان ظاہر کیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ دودنوں کے دوران پشاورمیں چارملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی اسی طرح پشاورمیں کم سے کم درجہ حرارت پندرہ سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 21سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح تک مزید بارش ہوگی جبکہ8مارچ تک بارش کاامکان نہیں ان کے مطابق نواور دس مارچ کو خیبرپختونخواکے بالائی اورمیدانی علاقوں میں بارش کاامکان ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button