خیبر پختونخوا

بنوں میں بم دھماکہ: ایک بچہ جاں بحق دوسرا زخمی

بنوں مریان میں برساتی نالہ میں نصب بم دھماکے سے پھٹ جانے سے ایک دس سالہ بچہ جاں بحق دوسرازخمی ہوگیا۔ زخمی ہونےوالے بچے کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بنوں میریان گاﺅں خلئے میں ایک برساتی نالہ میں ترماس میں موجود ایک بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دس سالہ بچہ زدران جاں بحق جبکہ دوسرابچہ زخمی حالت میں ایل آرایچ منتقل کردیاگیا بچوں کاوالد ساﺅتھ وزیرستان سے تعلق رکھتاہے اورایک بھتہ خشت میں محنت مزدوری کرتاہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button