خیبر پختونخوا

ایل آر ایچ ادویات کے خریداری میں کروڑوں کا غبن

پختونخوا کے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے لئے ادویات کی خریداری میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف ہوا ہے۔

گزشتہ روز اینٹی کرپشن نے ہسپتال کا میڈیکل سٹور چلانے والے اور سپلائیر کو گرفتار کیا ہے۔ ان دونوں گرفتار افراد کے خلاف تحقیقات مکمل ہوگئے ہیں جن کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ نے گاڑیوں کے پارکنگ اور دوکانیں لیز پر دینے میں بھی بڑے پیمانے پر بے قاعدگی کا انکشاف کیا ہے۔ انتظامیہ نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ کرپشن میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button