خیبر پختونخوا

تجاوزات آپریشن نے صحافی اسدللہ خان کی جان لے لی

 پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں فرائض انجام دہی کے دوران ہیوی مشینری کی ضد میں آنے والے صحافی اسداللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ مرحوم صحافی انگریزی اخبار ڈیلی ٹائمز کے ساتھ منسلک تھے جن کا تعلق پشار کے یکہ توت علاقے سے بتایا جاتا ہے۔

جوانسال صحافی چند قبل کوہاٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف اپریش کی کوریج کرتے ہوئے بھاری مشینری کی ضد میں آ کے شدید زخمی ہوئے تھے جس کے بعد انہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونیٹ آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button