خیبر پختونخوا

موسیقی کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور میں کلچر شو کا انعقاد

دنیابھر میں موسیقی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، دن کی مناسبت سے پشاور میںبھی کلچر ل شو کا انعقاد کیا گیاجس میں فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور عہد کیا کہ موسیقی کو ہر حالت میں زند رکھیں گے۔ خیبر پختونخوامیں حالات بہترہوئے تو فنکاربرادری نے بھی موسیقی کو زند ہ رکھنے کے لئے کمرکس لی اور پشاور میں موسیقی کے عالمی دن کے موقع پر محفل موسیقی سجائی۔ڈائریکٹرآف کلچر خیبر پختونخوا کے تعاون سے محفل موسیقی میں فنکاروں نے نہ صرف اپنے فن کامظاہرہ کیا بلکہ موسیقی کو زندہ رکھنے اوراس کو ہر قسم کی پابندی سے آزاد کرانے پر حکومتی اقدامات کو سراہا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button