خیبر پختونخوا

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر محمد نیاز گزشتہ روز بڈھ بیر میں مسافر گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک چند نامعلوم افراد نے گاڑی  روک کر اہلکار کو نیچے اتارتے ہی اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے سب انسپکٹر نیاز محمد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ اہلکار کوہاٹ پولیس ٹریننگ سنٹر میں فرائض پر مامور تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button