خیبر پختونخوا

خود کو کرنل ظاہر کرنے والا جعل ساز پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو کرنل ظاہر کرنے والاجعل ساز گرفتار کرکیا ہے۔ ایس پی کینٹ کاشف ذوالفقار کے مطابق ظاہر نامی شخص کرنسی ایکسچینج کے تاجر سے دس لاکھ روپے بھتہ طلب کررہا تھااور خود کو حساس ادارے کا کرنل ظاہر بتا رہا تھا۔ دکاندار کی رپورٹ پر ظاہر کو ڈینر ٹریڈ سنٹر سے گرفتار کیا گیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button