خیبر پختونخوا

دیرسے دو شدت پسند گرفتار

دیر بالا کے علاقہ ڈوگدرہ غالیگے سے تین شدت پسند گرفتار ہوئے جن سے دو پستول اور گولیا ں برآمدکی گئی ۔ شرینگل پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر تین شدت پسند شہزادہ شاہ نواز ، عمر رحمن کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ آرند اور آیون چترال میں بارڈر پولیس ، سکاوٹ اور جنگل سے مزدوروں کو اغوا کرنے کے مقدمات درج ہیں ۔ ایس ایچ او گل فاضل خان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے بعدعلاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button