خیبر پختونخوا

اقبال ظفر جھگڑا 3 مارچ کو گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لینگے۔  

اقبال ظفر جھگڑا تین مارچ کو خیبرپختونخوا کے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائینگے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ممنون حسین نے اقبال ظفر جھگڑا کے بحیثیت گورنر خیبرپختونخوا کی سمری پر دستخط کردئے ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹی ڈی پیز کی واپسی ان کی پہلی ترجیح ہوگی۔ خیال رہے کہ سردار مہتاب احمد خان نے پچھلے ماہ اپنی سیاسی مصروفیات کی بنا پر گورنر کے عہدے سے دستبردار ہوئے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button