خیبر پختونخوا

باچاخان یونیورسٹی کے شہداءکا چہلم

سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہداءکا چہلم یونیورسٹی میں ادا کیا گیا ۔ اس حوالے سے پیر کے روز باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں ایک تقریب منعقدہو ئی جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس ‘ شہید طلبہ کے والدین اور یونیورسٹی مالزمین نے شرکت کی۔
اس موقع پر سانحہ میں شہید ہونے والوں کےلئے قرآن خوانی اور ان کی درجات کی بلندی کےلئے دعا کی گئی ۔
یاد رہے کہ 20جنوری کو باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملہ کیا تھا جس میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر سمیت 19طلبہ شہید ہوئے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button