خیبر پختونخوا

ایبٹ آباد: مسافر کیری ڈبہ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے علاقے ٹھنڈیانی میں مسافر کیری ڈبہ گہری کھائی میں گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اتوار کی شام ایبٹ آباد سے ککمنگ آنے والی مسافر کیری ڈبہ کنتھیالی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچے سمیت 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو کھائی سے باہر نکال کر بے نظیر شہید ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کردیا ہے جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button