خیبر پختونخوا

انٹر کلب ٹورنامنٹ شیرین محل کلب کے نام رہی

پشاور میں انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ شیرین محل کلب نے جیت لی ہے۔ جمخانہ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں شیرین محل کلب نے مقررہ اوورز میں 169رنز بنائے جس کے جواب میں ملک سپورٹس کلب 150رنز بنا سکی۔ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے 120رجسٹرڈ کلبوں نے حصہ لیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button